the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد، 8؍ نومبر ( پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے فاصلاتی یو جی، پی جی، ڈپلوما، سرٹیفکیٹ اور بی ایڈ سال اول و دوم کے امتحانات کے لیے نئی تواریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ کنٹرولر امتحانات کے بموجب اب یہ امتحانات فروری / مارچ 2015 میں منعقد ہوں گے۔



اسائنمنٹ داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 30؍ نومبر 2014 تک توسیع کی گئی ہے۔ درخواست فارم داخل کرنے کی 100 روپئے دیرانہ فیس کے ساتھ آخری تاریخ15؍ نومبر رکھی گئی ہے۔ جموں و کشمیر سیلاب کے باعث پیدا ہوئی صورت حال اور دسمبر 2014 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر یہ توسیع کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
khan aamir Says:
i must be this manu exam

Comment posted on November 18 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.